تازہ ترینجرم و سزاقومی خبریں

شراب و اسلحہ کیس،گنڈا پور کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں

83 / 100 SEO Score

اسلام آبادگنڈاپور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت کی، تاہم علی امین عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔

عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ سابق وزیر اعلیٰ کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔ کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

گنڈاپوریاد رہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں شراب و اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ درج ہے۔

برطانیہ میں بلوچ نیشنل موومنٹ کا پروپیگنڈا بے نقاب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button