تازہ ترینقومی خبریںکھیل

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

 کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے۔

83 / 100 SEO Score

پاکستان کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے۔

کرکٹر کے اہل خانہ کے مطابق وزیر محمد کی عمر95 برس تھی، اِن کا انتقال آج برمنگھم میں ہوا۔

وزیر محمد 1952ء میں بھارت کا دورہ کرنے والے اسکواڈ کے رکن تھے۔

وزیر محمد نے دورۂ بھارت میں پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

وزیر محمد نے 1952ء سے 1959ء تک 20 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

20 ٹیسٹ میچز میں اُنہوں نے دو سنچریوں اور 3 نصف سنچریوں کی مدد سے 801 رنز بنائے۔

وزیر محمد کے بھائی حنیف محمد اور مشتاق محمد بھی ٹیسٹ کرکٹر رہے ہیں۔

وزیر محمد حنیف محمد، رئیس، مشتاق اور صادق محمد کے بھائی تھے، وہ محمد برادران میں سب سے بڑے تھے۔

پاکستان

غزہ میں توجہ اب تعمیر نو کی طرف ہونی چاہیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button