قومی خبریں

پنجاب حکومت سیلاب زدگان کی مدد میں ناکام: وقار مہدی

سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، سیلاب زدگان کی مدد کرنے میں ناکام ہو چکی۔

85 / 100 SEO Score

پنجاب حکومت سیلاب زدگانپنجاب حکومت سیلاب زدگان کی مدد میں ناکام: وقار مہدی

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت سیلاب زدگان کے لیے کوئی پیشگی اقدامات نہیں کرسکی، حکومت کا کوئی وزیر ہمیں سیلابی علاقوں میں نظر نہیں آیا۔

وقار مہدی نے کہا کہ سندھ ساڑھے 6 لاکھ کیوسک کا سیلاب دیکھ چکا، سندھ حکومت نے سوشل میڈیا کا سہارا نہیں لیا، ٹک ٹاک نہیں بنائی، گڈو سے لے کر آپ کہیں بھی چلے جائیں، کچے کے علاوہ کہیں پانی نہیں آیا، سندھ میں صرف کچے کا علاقہ متاثر ہوا، ہم نے وقت پر لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا۔پنجاب حکومت سیلاب زدگان

ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں آج بھی کئی بستیاں ڈوبی ہوئی ہیں، ملتان میں قاسم گیلانی موجود تھے، امدادی کاموں میں مصروف تھے، علی حیدر گیلانی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، ہم نے کبھی صوبائیت کا نعرہ نہیں لگایا، ہم وفاق کی جماعت ہیں، آصف زرداری نے ہمیشہ وفاق کو مضبوط کرنے کی بات کی ہے۔

مریم نواز: جلنے والوں کے دماغوں کی صفائی کر دی

پنجاب حکومت سیلاب زدگان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button