قومی خبریں

سیلاب: سبزیوں کی قلت مہنگائی میں اضافہ

سیلاب کی وجہ سے وسیع رقبے پر پھیلی مختلف فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ 

85 / 100 SEO Score

سیلاب: سبزیوں کی قلت مہنگائی میں اضافہسبزیوں کی قلت

لاہور میں بپھرے دریائے راوی کی تباہ کاریوں سے ناصرف رہائشی علاقے متاثر ہوئے بلکہ زرعی زمینوں کو بھی سیلاب نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

سبزیوں کی قلت

بڑے رقبے پر فصلیں تباہ ہونے سے سبزیاں اور پھل مہنگے ہونے کا خدشہ ہے، سنگھ پورہ سبزی منڈی میں کوئی بھی سبزی ڈھائی تین سو روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں۔

سیلاب متاثرین اور ہماری ذمے داریاں

سبزیوں کی قلت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button