قومی خبریں

سیلاب متاثرین کی کھل کر امداد کریں گے، محمود خان اچکزئی

چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔

83 / 100 SEO Score
سیلاب متاثرین کی کھل کر امداد کریں گے، محمود خان اچکزئیسیلاب متاثرین

ایک بیان میں ترجمان پشتونخوا میپ نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگا دیے گئے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ قلعہ عبداللّٰہ، پشین، زیارت، مسلم باغ، ژوب، لورالائی، شیرانی، موسیٰ خیل اور قلعہ سیف اللّٰہ میں کیمپ قائم ہیں۔

کراچی میں تیز بارش شروع

سیلاب متاثرین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button