قومی خبریں

کراچی میں تیز بارش شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔

85 / 100 SEO Score

کراچی میں تیز بارش شروعکراچی میں تیز بارش

نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، صفورا چورنگی،  گلشن معمار، گلستان جوہر اور اورنگی ٹاؤن میں بارش ہوئی ہے۔

مبارک ویلیج، ہاکس بے، گلشن حدید اور ماڑی پور میں موسلادھار بارش ہوئی۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ ترجمان محکمۂ موسمیات نے کہا کہ شہر میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، کراچی میں تیز بارش برسانے والا سسٹم وقت کے ساتھ مضبوط ہو گا۔ آج رات تک بارش کا اختتام ہو جائے گا۔کراچی میں تیز بارش

انہوں نے کہا کہ سانگھڑ، میرپور خاص اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا زیادہ زور ہے، آج شام اور رات تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

کراچی: 24 گھنٹوں میں تیز بارش کا امکان

کراچی میں تیز بارش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button