قومی خبریں

ضلع کچھی میں موسلادھار بارش

بلوچستان کے ضلع کچھی میں موسلادھار بارش کے باعث کوئٹہ سبی شاہراہ بند ہوگئی۔

83 / 100 SEO Score

ضلع کچھی میں موسلادھار بارشضلع کچھی

بارش سے بولان ندی میں سیلابی ریلہ آیا جس سے بی بی نانی پل کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے مطابق بی بی نانی کے مقام پر کوئٹہ سبی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کچھی نے کہا ہے کہ مسافر کوئٹہ سے سبی کے لیے سفر نہ کریں۔

سوات، مالاکنڈ میں سکول 7 کیلئے دن بند

ضلع کچھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button