قومی خبریں

کالا شاہ کاکو: ٹرین پٹری سے اتر گئی، 25 مسافر زخمی

کالا شاہ کاکو کے قریب اسلام آباد ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

84 / 100 SEO Score

کالا شاہ کاکو: ٹرین پٹری سے اتر گئی، 25 مسافر زخمیٹرین پٹری سے اتر گئی

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 25 مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے باعث ایک مسافر بوگی میں پھنس گیا۔

مہنگا ڈیزل: ٹرین اور بسوں کے کرائے مذید بڑھ گئے

ٹرین پٹری سے اتر گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button