قومی خبریں

عمران خان کے لیے سلیمان، قاسم کا آواز اٹھانا انکا حق ہے، علیمہ خان

علیمہ خان نے کہا کہ آج توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں تھی، صرف دو وکلا کو جیل کے اندر جانے کی اجازت دی گئی۔ 

85 / 100 SEO Score

عمران خان کے لیے سلیمان، قاسم کا آواز اٹھانا انکا حق ہے، علیمہ خانعمران خان کے لیے سلیمان، قاسم کا آواز اٹھانا انکا حق ہے

 عمران خان نے کہا سلیمان اور قاسم میری اولاد ہیں، باپ کےلیے آواز اٹھائیں تو ان کا حق ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم ساڑھے چار گھنٹے تک اڈیالہ جیل کے دروازے پر انتظار کرتے رہے۔

عمران خان کے لیے سلیمان، قاسم کا آواز اٹھانا انکا حق ہے

عمران خان کے لیے سلیمان، قاسم کا آواز اٹھانا انکا حق ہے
عمران خان

علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے انھیں 22 گھنٹے تک سیل میں رکھا جا رہا ہے، ان کا اخبار، کتابیں اور ٹی وی بند کر دیے گئے ہیں۔  علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے اپنے وکیل کو بتایا کہ انھیں آج ایک کتاب فراہم کی گئی ہے، ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان نے علی امین، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کی۔

عمران خان کے بیٹوں کا واپس آنا ان کا بنیادی حق ہے، سلمان اکرم

عمران خان کے لیے سلیمان، قاسم کا آواز اٹھانا انکا حق ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button