قومی خبریں

کراچی: جناح ہسپتال میں ادویات کا بحران

کراچی کے جناح اسپتال میں اینٹی بائیوٹک سمیت اہم ادویات دستیاب نہیں ہیں۔

83 / 100 SEO Score

کراچی: جناح اسپتال میں ادویات کا بحرانہیلتھ کارڈ کی بندش

ہسپتال ذرائع کے مطابق مختلف انفیکشنز میں مبتلا مریضوں کے لیے اینٹی بائیوٹک کی ضرورت ہے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ادویات کی خریداری کا معاہدہ 30 جون کو ختم ہو چکا ہے۔

کراچی: جناح ہسپتال

اُنہوں نے بتایا کہ روزانہ 2 ہزار سے زائد مریض ایمرجنسی میں آتے ہیں، مریضوں کو جان بچانے والی ادویات فراہم کر رہے ہیں، ادویات کی خریداری کے لیے معاہدے کی تجدید ضروری ہے۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن عوام ردعمل تشدد سے ڈاکو ہلاک، 1 زخمی

کراچی: جناح ہسپتال

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button