قومی خبریں

کوئٹہ: 2 ٹرینیں سیکیورٹی خدشات کی بنا پر منسوخ

ریلوے حکام نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر کوئٹہ سے روانہ ہونے والی دو ٹرینیں منسوخ کردیں۔

84 / 100 SEO Score

کوئٹہ: 2 ٹرینیں سیکیورٹی خطرات کی بنا پر منسوخ

سیکیورٹی خدشات

محکمہ ریلویز کے مطابق کوئٹہ سے 10جولائی کو پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کو سیکیورٹی خطرات کی بنا پر منسوخ کردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی خدشات

ریلوے حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹکٹوں کے ریفنڈ حاصل کرلیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پشاور سے بدھ کو کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی منسوخ کردی گئی تھی۔

سیکیورٹی خدشات:بولان میل کو جیکب آباد اسٹیشن پر روک لیا گیا

سیکیورٹی خدشات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button