قومی خبریں

حماد اظہر اور رانا شہباز اشتہاری قرار

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر اور رانا شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔

83 / 100 SEO Score

حماد اظہر اور رانا شہباز اشتہاری قرارحماد اظہر اور رانا شہباز اشتہاری قرار

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج  منظر علی گل نے اکتوبر 2024ء میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کے مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔

حماد اظہر اور رانا شہباز اشتہاری قرار

پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کروائی کہ ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو روپوش کر رکھا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جائے۔

 مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار

حماد اظہر اور رانا شہباز اشتہاری قرار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button