قومی خبریں

قدرتی آفات کے لیے ڈرون خریدیں گے، خیبر پختونخوا

خیبر پختون خوا حکومت نے قدرتی آفات میں امدادی سامان کی ترسیل کے لیے ڈرونز خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔

85 / 100 SEO Score

قدرتی آفات کے لیے ڈرون خریدیں گے، خیبر پختونخواقدرتی آفات کے لیے ڈرون

ترجمان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 10 بڑے اور 20 چھوٹے جدید ڈونز خریدے جائیں گے۔ فوری طور پر 4 بڑے ڈرونز خریدے جائیں گے، 20 چھوٹےڈرونز مختلف آپریشنز کی نگرانی اور نشاندہی کے لیے استعمال ہوں گے۔

قدرتی آفات کے لیے ڈرون

بڑے ڈرونز لائف جیکٹس، رسیوں اور دیگر امدادی سامان کی ترسیل کے لیے استعمال ہوں گے، ریسکیو 1122 کو 2 ہزار لائف جیکٹس بھی فراہم کر دی گئی ہیں۔قدرتی آفات کے لیے ڈرون

امدادی سرگرمیوں کے استعمال کے لیے تمام ضروری آلات فراہم کیے جائیں گے، جدید ڈرونز سے ریسکیو اداروں کی استعداد میں نمایاں بہتری آئے گی۔

ہنگامی صورتِ حال میں فوری رسپانس کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

بلوچستان: سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5 خواتین جاں بحق

 

 

قدرتی آفات کے لیے ڈرون

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button