قومی خبریں

لاہور: گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی

جین مندر کے قریب مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 5 افراد زخمی ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

لاہور: گھر منہدم ہونے سے 5 افراد زخمیگھر کی چھت

ریسکیو ترجمان کے مطابق لکڑی کے بالوں اور ٹائلوں سے بنی خستہ حال چھت بارشوں کی وجہ سے وزن برداشت نہ کرسکی اور منہدم ہوگئی۔

گھر کی چھت

ملبے تلے دب کر کمرے میں موجود 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پنجاب: بارشوں کے باعث حادثات میں 12 افراد جاں بحق

گھر کی چھت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button