قومی خبریں

پنجاب: بارشوں کے باعث حادثات میں 12 افراد جاں بحق

پنجاب: 3 دنوں میں بارشوں سے ہونے والے مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے۔

86 / 100 SEO Score

پنجاب: بارشوں کے باعث حادثات میں 12 افراد جاں بحقبارشوں کے باعث حادثات

ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 3 دنوں میں مختلف شہروں میں 25 حادثات رپورٹ ہوئے۔ بارشوں کے دوران چھتیں، دیواریں اور بجلی گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ زیادہ اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے ہوئیں۔ عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات کے مطابق جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کی جائے گی۔

بارشوں کے باعث حادثاتبارشوں کے باعث حادثات

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ مخدوش اور بوسیدہ مکانات میں رہائش اختیار نہ کی جائے، بچوں کا خیال رکھیں اور برساتی نالوں، بجلی کی تاروں اور کھمبوں کے قریب نہ جائیں۔ 

 

 

خیبرپختونخوا: مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق

 

 

 

 

 

بارشوں کے باعث حادثات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button