جرم و سزاعلاقائی

پاراچنار: بارودی سرنگ دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

پاراچنار میں اپرکرم کے علاقے پیواڑشرم خیل میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

پاراچنار: دھماکہ، 4 افراد جاں بحقبارودی سرنگ دھماکہ

پاراچنار میں اپرکرم کے علاقے پیواڑشرم خیل میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بارودی سرنگ دھماکہ

ڈی پی او کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور مزید سرنگوں کے خدشے کے پیش نظر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

کرم میں گولا گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بارودی سرنگ دھماکہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button