جرم و سزاعلاقائی

مانسہرہ: کار کھائی میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

کاغان کے قریب کار کھائی میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

83 / 100 SEO Score

مانسہرہ: کار کھائی میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

مانسہرہ: کار کھائی میں
فائل فوٹو

ریسکیو کے مطابق سیاحوں کی کار کاغان کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ 

مانسہرہ: کار کھائی میں

حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کے عملے نے مقامی لوگوں کی مدد سے گہری کھائی سے میاں بیوی کی لاشیں اور محفوظ رہنے والے دو سالہ بچے کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے جوڑے کا تعلق حضرو اٹک سے تھا اور وہ ہانگ کانگ میں رہائش پذیر تھے۔

فیروزوالہ: ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 5 زخمی  

 

 

مانسہرہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button