قومی خبریں
دنیا کو جہنم بنانے والا امن کا سفیر کیسے ہو سکتا ہے؟ تقی عثمانی
مفتی تقی عثمانی نے امریکہ کے ایران پر حملے کی مذمت اور پاکستان کی جانب سے ٹرمپ کو امن کا انعام دیئے جانے پر سوال کھڑا کر دیا۔

دنیا کو جہنم بنانے والا نوبیل انعام کا حق دار کیسے ہو سکتا ہے؟ تقی عثمانی
مفتی تقی عثمانی نے ایکس پر پیغام لکھا ہے کہ امریکہ کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ ان کے پچھلے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
امن کا سفیر
انہوں نے لکھا کہ دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا نوبیل انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتا ہے؟