علاقائی
کرم میں گولا گرنے سے 4 افراد جاں بحق
وسطی کرم میں نامعلوم افراد نے گولا مارا جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

گولا گرنے سے 4 افراد جاں بحق
اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے گولا مارا جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق گولا تورغر کے علاقے میں گرا، جہاں موجود چار افراد جاں بحق ہوئے۔
کرم میں گولا
حادثہ کے خلاف علاقہ مکینوں نے سخت احتجاج کیا اور ذمہ داران کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔