قومی خبریں

کے پی کے:فورسز کی کارروائیوں میں 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ 

84 / 100 SEO Score

کے پی کے:فورسز کی کارروائیوں میں 5 دہشت گرد ہلاککے پی کے:فورسز کی کارروائیوں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، ہلاک شدہ دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے پشاور میں آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں کا گھیراؤ کیا۔

کے پی کے:فورسز کی کارروائیوں

فائرنگ کے تبادلے میں 4 بھارتی حمایت یکے پی کے:فورسز کی کارروائیوںافیہ خوارج ہلاک ہوگئے جس میں خارجی حارث اور خارجی بصیر بھی شامل ہیں۔

 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دوسری کارروائی خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں کی گئی، جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
https://mashriqurdu.com/%d8%b4%d9%85%d8%a7%d9%84%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b3%db%8c%da%a9%db%8c%d9%88%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d9%81%d9%88%d8%b1%d8%b3%d8%b2-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d9%be%d8%b1%db%8c/

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button