قومی خبریںکھیل
سحرش علی نے 18واں گولڈ میڈل جیت لیا
یو ایس گولڈ سرکٹ میں پاکستان کی سکواش پلیئر سحرش علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

سحرش علی نے 18واں سونے کا تمغہ جیت لیا
سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں اپنی بہن ماہنور علی کو تین دو سے شکست دی۔
18واں گولڈ میڈل
سحرش علی کی کامیابی کا اسکور 12-10، 11-13 ، 11-8، 8-11 اور 8-11 رہا۔
یاد رہے کہ سحرش علی کا یہ مسلسل تیسرا اور مجموعی طور پر 18واں سونے کا تمغہ ہے۔