قومی خبریں
پیٹرول کے بعد سونے کے بھاؤ میں بھی اضافہ
ایران و اسرائیل کے درمیان جنگ: پیٹرول کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا

پیٹرول کے بعد سونے کے بھاؤ میں بھی اضافہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے سبب گولڈ کی طلب اور قمیت بڑھ گئی ہے۔ عالمی بازار میں گولڈ کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 3432 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوا۔
پیٹرول کے بعد سونے کے بھاؤ
ملک میں فی تولہ گولڈ کی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار روپے جبکہ 10 گرام کا بھاؤ 1206 روپے اضافے سے 3 لاکھ 11 ہزار 213 روپے ہے۔