قومی خبریں

پراپرٹی:ودہولڈنگ ٹیکس 1.5 فیصد کم، تجویز

بجٹ 26-2025: جائیداد کی خریداری پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ڈیڑھ فیصد کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

82 / 100 SEO Score

پراپرٹی:ودہولڈنگ ٹیکس 1.5 فیصد کم، تجویز
ودہولڈنگ ٹیکس

قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں جائیداد کی خریداری پر ووہولڈنگ ٹیکس کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے کم کرکے 2 فیصد کم کرنے کی تجویز دی۔

اس موقع پر وزیر خزانہ نے کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی منتقلی پر 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز بھی دی۔ بجٹ تقریر میں کہا گیا کہ 10 مرلے تک کے گھروں اور 2 ہزار مربع فٹ کے فلیٹس پر ٹیکس کریڈٹ متعارف کرایا جارہا ہے۔

ودہولڈنگ ٹیکس

بجٹ تقریر میں مزید کہا گیا کہ اسلام آباد میں جائیداد کی خریداری پر اسٹامپ پیپر ڈیوٹی 4 سے کم کرکے ایک فیصد کرنے کی تجویز دی۔

دستاویز منظرِعام پر! کونسا نیا ٹیکس لگے گا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button