قومی خبریں
دادو: نہر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیا
دادو کے علاقے میہڑ کے گاؤں مانجھی خان ڈھلو کے قریب دادو کینال میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے۔

نہر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیا
ریسکیو ذرائع کے مطابق مقامی افراد نے 2 نوجوانوں کو بچا لیا، جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔
دادو کینال
ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان درگاہ سعیدی موسانی سے واپسی پر نہاتے ہوئے نہر میں ڈوبے۔