بین الاقوامی
فلسطینی بچے: ملبے پر عید کی خوشیاں مناتے رہے
غزہ میں عید کے روز بھی اسرائیلی بمباری جاری رہی، اسرئیلی جارحیت کے درمیان بچے ملبے کے ڈھیر کے درمیان بھی عید کی خوشیوں مناتے رہے۔

ملبے پر عید کی خوشیاں مناتے رہے
فلسطینی نژاد امریکی کامیڈین منیٰ نے ایسی ہی ایک خوبصورت ویڈیو فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
فلسطینی بچے
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں فلسطینی معصوم بچوں کو عید کے پُر مسرت موقع پر عید کی خوشیاں بھرپور انداز میں مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔