قومی خبریں

فیض حمید کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

مقدمہ نجف حمید، عبدالظہور اور خالد منیر کے خلاف درج کیا گیا

68 / 100 SEO Score

فیض حمید‏ فیض حمید کے بھائی کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل میں مقدمہ درج لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مقدمہ نجف حمید، عبدالظہور اور خالد منیر کے خلاف درج کیا ہے، مقدمہ جعلی دستاویزات کے زریعے اراضی منتقل کرنے پر درج ہوا، نجف حمید اس وقت حلقہ پٹواری اسلام آباد تھے۔اینٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے اسلام آباد میں درج کیس میں سابق حلقہ پٹواری نجف حمید اور ریونیو افسرعبدالظہور کو ملزم نامزد کیا گیا۔ملزمان پر ایک کنال قیمتی زمین بوگس انتقال کے ذریعے ہتھیانے کا الزام ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button