قومی خبریں

پنجاب کے مختلف شہروں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

صوبہ پنجاب کے شہروں لاہور ، خوشاب، بھلوال اور سرگودھا سمیت بارش، موسم خوشگوار ہوگیا۔

83 / 100 SEO Score

پنجاب کے شہروں بارش، موسم خوشگوار ہو گیاپنجاب کے مختلف شہروں بارش

محکمہ موسمیات کے مطابق کرک میں بھی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

پنجاب کے مختلف شہروں بارش

بلوچستان کے وسط مشرقی علاقوں میں بھی پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا جبکہ بلتستان ڈویژن میں بھی آج سے بارش کا امکان ہے۔

بھارت:بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 32 افراد ہلاک

پنجاب کے مختلف شہروں بارش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button