بین الاقوامی

1 گھنٹے میں 10 اسرائیلی طیارے مار گرائے، ایران

ایران نے ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

81 / 100 SEO Score

1 گھنٹے میں 10 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے، ایران10 اسرائیلی جنگی طیارے

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے ہیں۔ دوسری طرف اسرائیل نے کروز میزائلوں سے تہران، بندر عباس سمیت کئی ایرانی شہروں پر نیا حملہ کردیا ہے، جس کے ساتھ ہی ایرانی دفاعی نظام حرکت میں آگیا ہے۔

10 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے10 اسرائیلی جنگی طیارے

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے مغربی ایران میں میزائل فیکٹری پر حملے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ خرم آباد میں زیر زمین میزائل فیکٹری کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق فیکٹری زمین سے زمین تک مار کرنے والے اور کروز میزائلوں کی تھی۔

تیسرا F35 لڑاکا طیارہ مار گرایا اور پائلٹ پکڑ لیا، ایران

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button