تازہ ترین

نئے سال کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

2025 کی آمد: آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 56 پیسے اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 فی لیٹر ہوگئی۔

نیا سال،حکومت کا نیا تحفہ، ٹول ٹیکس میں اضافہ

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے مقرر کردی گئی۔

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button