قومی خبریں

نئی امریکی انتظامیہ کے شکر گزار ہیں، شیخ وقاص اکرم  

پاکستان تحریک انصاف نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے حالیہ بیانات پر شکریہ ادا کیا ہے

اسلام آباد (مشرق اردو) پی ٹی آئی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اگر انسانی حقوق پر کوئی بیان دیتا ہے تو اسے خوش آمدید کہتے ہیں، چناچہ ہم نئی امریکی انتظامیہ کے بیان پر ان کے شکر گزار ہیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ پی ٹی آئی قیادت مداخلت چاہتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button