جرم و سزا

شاعر و ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کا قتل، لے پالک کا اعتراف

شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

شاعر و ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کا قتل، لے پالک کا اعتراف۔ ڈاکٹر  آکاش انصاری کے زیرِ حراست لے پالک بیٹے نے والد کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ تفتیشی کے مطابق ملزم نے ڈاکٹر آکاش کو قتل کرنے کے بعد کمرے میں آگ لگادی تھی۔ قتل کی واردات کے تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر آکاش کا بیٹا نشے کا عادی ہے جو آئے دن  رقم کا تقاضہ کرتا رہتا تھا۔ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے۔ فرانزک رپورٹ اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔ پولیس کو ان کے جسم کے مختلف حصوں میں تشدد کے نشانات ملے تھے۔ جس کے بعد قتل قرار دے کر تفتیش کا دائرہ وسیع کیا گیا تھا۔

گوجرانوالہ: بزرگ کا مبینہ تشدد سے قتل

User Rating: Be the first one !

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button