قومی خبریں

بلوچستان: بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

83 / 100 SEO Score

بلوچستان: زلزلے کے جھٹکےبارکھان میں زلزلے

بلوچستان کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔

بارکھان میں زلزلہ

زلزلیہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر اور مرکز 50 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

کراچی:زلزلے کے 2 جھٹکے، مجموعی تعداد 32 ہوگئی

بارکھان میں زلزلے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button