قومی خبریں

عران خان:بات چیت پر رضامندی کا اظہار:اعظم سواتی

 اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آنے والی نسلوں کے لیے بات چیت پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

عران خان:بات چیت پر رضامندی کا اظہار:اعظم سواتی

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ سارے اداروں کو جوڑ اور نفرتیں ختم کر سکیں۔ اس حوالے سے اگلے ہفتے تک کوئی نہ کوئی پیش رفت ضرور ہو گی۔ علی امین گنڈا پور آج بھی متحرک ہیں اور جو لوگ متحرک ہیں انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

بات چیت طاقتور حلقوں سے ہو گی: اعظم سواتی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button