جرم و سزا

کراچی: برطرف پولیس اہلکار ڈاکو بننے لگے

کراچی: برطرف پولیس اہلکار ڈاکو بننے لگے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مقابلے کے بعد اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے 2 کار لفٹر گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں برطرف پولیس اہلکار انصار اور طلحہٰ شامل ہیں۔ ملزمان کا تعلق جرائم پیشہ گروپ سے ہے۔ملزمان چھینی گئی گاڑیاں اندرونِ سندھ اور بلوچستان میں فروخت کرتے تھے۔ ملزمان سے اسلحہ اور چھینی گئی کار برآمد ہوئی ہے، مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

منشیات فروشوں کی ساتھی ہونے کا الزام،لیڈی سب انسپکٹر معطل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button