جرم و سزا

کراچی، سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک

جہان آباد میں سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

کراچی، سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے۔ دوسری جانب قائد آباد میں لوٹ مار کے دوران فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو کی گولی اپنے ساتھی ڈاکو کو لگی جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔

شیخوپورہ میں پولیس مقابلے 2 ڈاکو ہلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button