بین الاقوامی

چین: پاور پلانٹس ناکام بنانے والا بلیک آؤٹ بم

چین نے دشمن کے پاور پلانٹس ناکام بنانے والا بلیک آؤٹ بم تیار کرلیا۔

85 / 100 SEO Score

چین: پاور پلانٹس ناکام بنانے والا بلیک آؤٹ بمپاور پلانٹس ناکام بنانے والا

چینی میڈیا کے مطابق یہ نیا ہتھیار دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول اور بجلی کے نظام کو مفلوج کرنے کیلئے موثر ہتھیار ہے، میڈیا نے بم کی اینیمیٹڈ ویڈیو بھی جاری کر دی۔

ویڈیو میں دکھایا گیا کہ زمین سے داغا گیا یہ میزائل بم ہوا میں بلند ہوکر 90 چھوٹے سب میونیشنز کا اخراج کرتا ہے جو زمین سے ٹکرانے کے بعد فضا میں بلند ہوکر انتہائی باریک کاربن فائبرز پھیلاتا ہے۔

پاور پلانٹس ناکام بنانے والا بمپاور پلانٹس ناکام بنانے والا

جس سے بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ پیدا کرکے بجلی کے نظام کو معطل کیا جاسکتا ہے، جو تقریباً 10 ہزار مربع میٹر کے علاقے کو متاثر کر سکتا ہے۔

چینی میڈیا نے اس نئے ہتھیار کا اصل نام اور تکنیکی تفصیلات نہیں بتائی، صرف یہ بتایا کہ یہ ایک دیسی ساختہ میزائل ہے۔

 

چین: جہازوں کی ماں Jiutian SS-UAV لانچ کرنے جا رہا ہے

پاور پلانٹس ناکام بنانے والا بم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button