جرم و سزاعلاقائیعلاقائی خبریں

سرگودھا: فائرنگ سے 4 افراد قتل

سرگودھا میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کردیا جبکہ 3 راہگیر زخمی ہوگئے۔

فائرنگ سے 4 افراد قتل، جبکہ 3 راہگیر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خوشاب روڈ سبھروال کالونی کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی، واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

گجرات: گھر سے 5 بچوں کی لاشیں برآمد

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان 1 گھنٹے سے گاڑی کا انتظار کر رہے تھے، ملزمان فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ جاں بحق چاروں افراد عدالت سے واپس گھر جارہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button