جرم و سزا

کورنگی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائر لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

کورنگی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق

کورنگی ساڑھے پانچ نمبر پر گلی میں بیٹھے نوجوانوں سے مسلح ملزمان نے موبائل فون چھیننا چاہا جس پر انہوں نے مزاحمت کی۔ نتیجے میں ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

ڈکیتی میں استعمال شدہ اسلحہ گھر سے برآمد خاتون انسپیکٹر گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button