جرم و سزا
ملتان:مویشیوں کا تاجر لوٹ لیا گیا،1 کروڑ 90 لاکھ ڈاکو لے گئے
عیدقربان کے لیے جانوروں کی خریداری پر لاہور کے بیوپاری کو ملتان میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

ملتان:مویشیوں کا تاجر لوٹ لیا گیا،1 کروڑ 90 لاکھ ڈاکو لے گئے
کوٹ رادھا کشن سے تعلق رکھنے والے جانوروں کے بیوپاری سے ڈاکو ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے تلاش شروع کردی۔