قومی خبریں

کینال منصوبہ: سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال

6 کینال نکالنے کے خلاف پڈعیدن، میہڑ، کنڈیارو، مورو، جامشورو میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔

کینال منصوبہ: سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال

پڈعیدن میں ریشم گلی، ہسپتال روڈ، شاہی بازار اور مین بازار سمیت تمام کاروباری وتجارتی مراکز بند رہے۔

میہڑ میں بھی منصوبے کے خلاف مکمل شٹر بند ہڑتال ہوئی۔ جامشورو میں جئے سندھ قومی محاذ مرکز کی اپیل پر شٹر ڈاؤن اور ہڑتال کے موقع پر سپر ہائی وے اور انڈس ہائی وے پر تمام ٹرانسپورٹ مکمل بند رہی۔

کینال بنائیں وفاق کی حمایت چھوڑ دیں گے: نثار کھوڑو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button