جرم و سزا

پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پشاور میں گورا قبرستان کے قریب مخالفین کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

84 / 100 SEO Score

پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے
فائل فوٹو

پولیس کے مطابق ملزمان گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہوئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت کرامت شاہ اور یوسف خان کے ناموں سے ہوئی۔

پشاور میں فائرنگ سے

پولیس کے مطابق مقتول کرامت شاہ حال ہی میں قتل کیس میں جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا۔ مقتول بھتیجے کے قتل کے کیس میں جیل گیا تھا۔

دادو: بیٹے نے باپ کو کلہاڑی سے قتل کردیا

پشاور میں فائرنگ سے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button