بین الاقوامی

بھارتی اپوزیشن:پہلگام واقعے پر شک و شبہات کا اظہار

بھارتی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس نے پہلگام واقعے پر شک و شبہات کا اظہار کردیا ہے۔

بھارتی اپوزیشن:پہلگام واقعے پر شک و شبہات کا اظہار

انڈین نیشنل کانگریس کیرالہ یونٹ نے بی جے پی کی حکومت کی قومی سلامتی کی پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کردیا۔ کہا گیا کہ پہلگام لائن آف کنٹرول سے 200 کلومیٹر دور ہے۔ 4 مسلح دہشت گردوں کا داخل ہو کر سیاحوں کو نشانہ بنانا اور بغیر کسی رکاوٹ کے فرار ہوجانا سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے۔ اگر دہشت گرد اتنی گہرائی میں داخل ہو کر حملہ کر سکتے ہیں تو عام شہریوں کی حفاظت کیسے ممکن ہوگی؟ پہلگام واقعے نے بھارت کی اندرونی سیکیورٹی کے نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: ہزاروں کشمیری گرفتار، درجنوں گھر مسمار

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button