قومی خبریں

کابینہ کی تشکیل: عمران خان سے ملاقات کے بعد

پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سے پی ٹی آئی کی قیادت نے ملاقات کی

83 / 100 SEO Score
کابینہ کی تشکیل
پی-ٹی-آئی، مشرق اردو

کابینہ کی تشکیل: عمران خان سے ملاقات کے بعد

ملاقات میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، جنید اکبر، شہرام ترکئی اور عاطف خان موجود تھے۔

ملاقات میں ہنگو میں شہید پولیس اہلکاروں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ صوبے میں دہشت گردی اور امن و امان کی صورتِ حال بھی زیرِ غور آئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کابینہ کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔

پالیسی عمران خان کی چلے گی: سہیل آفریدی

کابینہ کی تشکیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button