کھیل

پاکستان میں کرکٹ اور سیاست دونوں نظام اچھے نہیں: شاہد آفریدی

سابق کپتان کی لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی آمد پر پاکستانی اور بھارتی طلبہ سے گفتگو

50 / 100 SEO Score

SECOND update on Covid-19 tests | Press Release | PCBلندن:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا۔شاہد آفریدی نے لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی آمد پر پاکستانی اور بھارتی طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ ٹیم کے باپ کا کردار ادا کرتا ہے ، بورڈ عزت سے بلائے تو وہ کردار ادا کریں گے، پاکستان میں کرکٹ اور سیاست دونوں نظام اچھے نہیں، سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی ہے۔سابق کپتان نے مزید کہا ہے کہ آج تک انہیں سیاست کا شوق نہیں لیکن کل کا نہیں پتا، کرکٹ پاک بھارت تعلقات میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے، مودی سرکار سے قبل ان کی بھارتی کرکٹرز سے کافی اچھی دوستی تھی۔

What do Pakistan's politicians snack on? An analysis and recommendations -  Local - Images

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button