بین الاقوامی

ٹرمپ ’دماغ ٹھنڈا‘ رکھیں، برطانیہ

برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’دماغ ٹھنڈا‘ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ 

83 / 100 SEO Score

ٹرمپ ’دماغ ٹھنڈا‘ رکھیں، برطانیہl 1482415 061648 updates

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر پر برطانوی وزیراعظم نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ متحارب فریق پیچھے ہٹیں۔ ترجمان برطانوی وزیراعظم کے مطابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ محاذ آرائی کسی کے مفاد میں نہیں۔ اس سے قبل امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر ممکنہ حملے کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منظوری دے دی ہے، تاہم لیکن ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

ٹرمپ ’دماغ ٹھنڈا‘ رکھیں
ٹرمپ ’دماغ ٹھنڈا‘ رکھیں
مشرق اردو، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی اخبار بلوم برگ اور وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹس کے مطابق اعلیٰ امریکی حکام اور وفاقی اداروں نے ایران کے جوہری پروگرام پر ممکنہ حملے کی تیاری کرلی۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے منصوبہ بندی کی منظوری دے دی ہے مگر آخری فیصلہ روک رکھا ہے، ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ ہفتہ فیصلہ کن ہوگا۔

 

ایران کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، صدر ٹرمپ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button