جرم و سزا

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل، مقدمہ درج

اسلام آباد کی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

83 / 100 SEO Score

ثناء یوسف کے قتل، مقدمہ درجٹک ٹاک:

اسلام آباد کی ثناء یوسف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ثناء یوسف کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ سنمبل میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق پیر کی شام 5 بجے حملہ آور گھر میں داخل ہوا اور ثناء یوسف پر فائرنگ کی۔ 2 گولیاں ثناء یوسف کے سینے میں لگیں، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا۔

ٹک ٹاک:
ٹک ٹاک:
ٹک ٹاک:

مقدمے کے متن کے مطابق ثناء یوسف کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ثناء یوسف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگئی۔ والدہ کا کہنا ہے کہ ملزم کو سامنے آنے پر شناخت کرسکتی ہوں۔ واضح رہے کہ ثناء یوسف کے قتل کا واقعہ گزشتہ روز جی 13 ون میں پیش آیا تھا۔

 

لاہور: معمولی جھگڑہ ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل، ملزم گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button