تازہ ترینجرم و سزا

ٹریفک قوانین: خلاف ورزی، 11 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن کے دوران 1 ہفتے میں11 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط کر لی گئیں۔

ٹریفک قوانین: خلاف ورزی، 11 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط

اس حوالے سے سندھ کے سینئر وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور دیگر کے خلاف 831 کارروائیاں کی گئیں۔ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ 25 گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی جبکہ 174 گاڑیوں کی رجسٹریشن کو عارضی طور پر معطل کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی گاڑیاں زندگیوں کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہیں۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سزا و جرمانہ بڑھانے پر غور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button