قومی خبریں

پاکستان کی 3 ایئربیس پرحملے کی کوشش ناکام

سیکیورٹی زرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے نورخان ایئربیس چکلالہ سمیت تین ایئر بیسز پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے جواب کا انتظار کرے۔

پاکستان کی 3 ایئربیس پرحملے کی کوشش ناکام

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بریفنگ میں کہنا ہے کہ نور خان ایئربیس، مرید بیس اور شورکوٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں۔ بھارت نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے ہیں۔  افغانستان پر بھی بھارت نے میزائل داغے ہیں، بھارت پورے خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔ بھارت پاکستان کے جواب کا انتظار کرے۔

میمفس بارکر کا ٹیلی گراف پر تہلکہ خیز تجزیہ، چین نے پاکستان کی کیسے مدد کی!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button