جرم و سزا

لاہور: دوھرے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے باٹا پور میں پولیس نے خاتون اور اسکے ڈرائیور کے قتل میں ملوث تین ملزمان ایک سال بعد گرفتار ۔

لاہور: دوھرے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمان نے پرانی دشمنی پر گزشتہ سال مقدس نامی خاتون اور اسکے ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔ دہرے قتل کی اس واردات کے مرکزی ملزم شاہد وحید عباس عرف بودا سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

خیرپور:طالبہ سے زیادتی ثابت،مجرمان کو 25-25 سال قید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button