بین الاقوامی
دورہ پیرس مودی کے لیے شرمندگی کا باعث
فرانسیسی صدر میکرون نے پیرس AI سمٹ میں بھارتی وزیر اعظم مودی کو نظر انداز کردیا، ہاتھ ملائے بغیر گزر گئے

دورہ پیرس مودی کے لیے شرمندگی کا باعث
فرانس میں جاری AI سمٹ میں بھارت کے لیے صورتحال نہایت شرمندگی کا باعث بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون سمٹ میں آئے تو عالمی رہنماوں سے ملاقات کے دوران سب سے ہاتھ ملایا۔ مگر بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کو نظر انداز کرتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔ حالانکہ مودی ہاتھ ملانے کے لیے اپنی جگہ سے اُٹھے بھی تھے جبکہ میکرون آگے بڑھتے چلے گئے۔ اس وقت کی ویڈیو سوشل میں میڈیا پر وائرل ہو گئی جو نریندمودی سمت پوری بھارتی قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بن چکی ہے۔